اعلیٰ تعلیمی درسگاہ ہونے کے باعث یونیورسٹیز قومی پالیسیاں تشکیل دینے میں بھی کردار ادا کرتی ہیں،سید ظہور احمد آغا
یونیورسٹیوں کی اولین ذمہ داری ہے وہ جدید تحقیق پر مبنی علم ودانش کو فروغ دیں،گورنر بلوچستان
ہفتہ 20 نومبر 2021 00:17
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے وائس چانسلر اور ان کی پوری ٹیم کو لورالائی اور دیگر متصل اضلاع کے طلباء و طالبات کو ہائیر ایجوکیشن کے ثمرات سے مستفید کرنے کی ہدایت کی.
انہوں نے کہا کہ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں صحت من تعلیمی ماحول کو فروغ دینے اور معیار تعلیم کو اٴْونچا کرنے کیلئے ہر ایک نے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا. گورنر بلوچستان نے یونیورسٹی آف لورالائی کے اساتذہ کرام کے ساتھ علیحدہ ملاقات کی اور انکے درپیش مسائل ومشکلات کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی. بعدازاں گورنربلوچستان نے یونیورسٹی آف لورالائی کے مختلف حصوں اور زیر تعمیر عمارات کا معائنہ کیا، طلباء و طالبات کے مسائل کو غور سے سنا اور یونیورسٹی کے احاطے میں بیچلر ہاسٹل کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا. اس موقع پر صوبائی محتسب بلوچستان نذر بلوچ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عتیق شاہوانی اور ایجوکیشن فاونڈیشن کے ایم ڈی پروفیسر شیر زمان بھی گورنر بلوچستان کے ہمراہ تھےمزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.