عمان ؛ غیرملکیوں کے لیے بھی مفت کورونا ویکسی نیشن کا اعلان
شمالی الشرقیہ گورنری میں غیر ملکیوں کے لیے مفت کورونا ویکسی نیشن مہم جمعہ 26 نومبر 2021 کو شروع کی جائے گی جو ہفتہ 27 نومبر 2021 کو ختم ہوگی
ساجد علی جمعرات 25 نومبر 2021 15:20
(جاری ہے)
خیال رہے کہ خلیجی سلطنت عمان کو بھی دیگر ممالک کی طرح کورونا وبا کا سامنا ہے، گزشتہ کچھ عرصے کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہو گیا تھا ، جس کی وجہ سے حکام کے خطرات کو بھانپتے ہوئے سخت اقدامات لینے کا اعلان تھا ، جس کے تحت عید کی تعطیلات کے دوران کورونا وبا کو روکنے کے لیے لاک ڈاوٴن نافذ کیا گیا تھا ، شام پانچ بجے سے صبح چار بجے تک جاری رہنے والے اس لاک ڈاوٴن میں تمام کاروباری سرگرمیاں ممنوع کر دی گئی تھی اور تمام قسم کی ٹریفک بھی بند تھی ، تاہم اب لوگوں کو اس حوالے سے ریلیف مل گیا ہے۔
خلیجی ریاست عمان نے اگست میں ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا ، جس کے بعد رات کے وقت کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت ہو گی، لوگ رات کو دیر تک گھروں سے باہر رہ سکیں گے اور ٹرانسپورٹ پر بھی کوئی پابندی نہیں ہو گی ، عمانی حکومت کی جانب کہا گیا کہ لوگوں کی سہولت کے لیے جزوی لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے تاہم کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی ہوگا ، پبلک مقامات پر ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی بھی لازمی ہو گی، ورنہ جرمانوں اور سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.