علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ چار پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار

جمعہ 26 نومبر 2021 12:10

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ چار پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر ..
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ چار پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکارہوئیں۔

(جاری ہے)

منسوخ ہونے والی پروازوں میں ایر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز407 ،سرین ایر لائن کی کراچی سے آنے والی پرواز 522،ایر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 408 اورسرین ایر لائن کی کراچی جانے والی پرواز 523جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکار ہوئیں جس مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :