فیصل آباد زون اریگیشن سسٹم کے تحت کے زرعی اراضی کو سیراب کرنے کیلئے پانی فراہم کیا جا رہاہے،ترجمان محکمہ انہار
جمعہ 26 نومبر 2021 13:45
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ سمندری ڈرینج سسٹم 790میل لمبے اے کے این ڈرین، چنیوٹ ڈرین،چک بندی ڈرین،سمندری مین ڈرین، گوجرہ کھیوڑہ ڈرین، ٹوبہ خیر والا ڈرین،جھنگ انڈیپنڈنٹ ڈرین پر مشتمل ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ڈرینج سسٹم کے قریبی علاقوں میں واقع بڑی بڑی فیکٹریوں اور کارخانوں میں حکومتی ہدایات کے باوجود واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نہیں لگائے گئے ہیں اور کارخانوں کاکیمیکل ملا مضر صحت پانی ان ڈرینج میں گر رہاہے جس سے آبی حیات تباہی کا شکار ہو رہی ہیں مگر متعلقہ محکمے اس ضمن میں اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ ایل سی سی سسٹم سے پانی کا اخراج 12243کیوسک ہے جسے نظر ثانی کرکے 15528کیوسک تک بڑھایا جارہاہے۔انہوں نے بتایاکہ زمینی پانی کے تجزیہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیصل آباد زون کا 38 فیصد پانی میٹھا اور 62 فیصد کھاراہے۔ انہوں نے کہاکہ کھارا پانی زرعی پیداوار کو نقصان پہنچانے کا موجب بن رہاہے۔ انہوں نے بتایاکہ اس وقت فیصل آباد کی 9نہروں میں 35100کیوسک پانی چھوڑاجارہاہے جس سے کاشتکاروں کی پانی کی مطلوبہ ضروریات پوری کرنے سمیت زرعی اجناس کی بمپر کراپس بھی حاصل ہونے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.