ُ،ْپی ڈی ایم بند گلی میں جا چکی ، منفی رویہ چھوڑ ے تو واپسی ممکن ہے ‘ہمایوں اخترخان
عمران خان نے ملک کو پائیدار ترقی دینے کیلئے اصلاحات کا مشکل کام شروع کیا ‘ سینئر مرکزی رہنماء
ہفتہ 27 نومبر 2021 12:39
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہمارے پاس بھی راستہ تھا کہ ہم بھی مصنوعی اقدامات اٹھاتے اور پانچ سال حکومت کر کے گھر چلے جاتے لیکن وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے بنیادی مسائل کو جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ۔انہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم بند گلی میں جا چکی، آج کل جتنے بھی اجلاس ہو رہے ہیں اس میں تحریک چلانے نہیںبلکہ فیس سیونگ کیلئے مشاورت ہوتی ہے، اگرپی ڈی ایم منفی رویہ چھوڑے تو اس کی بند گلی سے واپسی ممکن ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محرم الحرام سیکیورٹی پلان ، خیبرپختونخوا میں قائم 614 امام بارگاہوں میں سے 127 حساس قرار
-
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے فیصل آباد ڈویژن میں فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
معاشرے میں امن ،مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں بین المسالک اتحاد ناگزیر ہے‘سردارسلیم حیدرخان
-
ٹاورز کی تنصیب سے متعلق بل عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
-
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 اور گڈز ٹرانسپورٹ کے 18 فیصد کمی کر دی گئی،سیکرٹری آر ٹی اے
-
ہماری دھرتی نے ہمیشہ مجبور انسانوں کو پناہ اور محبت دی ہے،گورنرسندھ
-
گھر سے 26 لاکھ کی کرنسی اور زیورات لوٹ کر فرار ملازمہ بھائی سمیت گرفتار
-
آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 12 سیٹیں ہو چکی‘انشااللہ پی پی گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گی،نیئربخاری
-
سینئر صحافی حامد میرجنگ زدہ ملک لبنان پہنچ گئے
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا نے صوبائی بجٹ کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
بے بنیاد افواہیں ، غلط معلومات پھیلانے والے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ
-
سرگودھا ، جعلی پیر کو خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں عمر قید بامشقت کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.