
لاہور ، شادی سے انکار پر سکیورٹی گارڈ نے جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا
اتوار 28 نومبر 2021 16:45

(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گلبرگ کے علاقے مین مارکیٹ کی رہائشی اکیس سالہ نہیا کو سکیورٹی گارڈ عارف نے قتل کر دیا، گزشتہ رات نیہا پی سی ہوٹل میں نوکری کے بعد اپنے کوارٹر واپس پہنچی تو ملزم نے اسے روکا اور تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا، ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، جسے پولیس نے دوست کے گھر سے گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عارف نیہا کو پسند کرتا تھا اور شادی کرنا چاہتا تھا، مقتولہ نیہا پی سی ہوٹل میں ملازمت کرتی تھی اور والدہ کیساتھ سرونٹ کوارٹرز میں رہائش پذیر تھی جبکہ ملزم عارف نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف جرم کر لیا ہے، پولیس نے ملزم کیخلاف مقتولہ کے بہنوئی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.