کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں ، کمشنر ساہیوال ڈویژن
پیر 29 نومبر 2021 17:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ساہیوال میں 22، اوکاڑہ میں 17اور پاک پتن میں بھی 17جگہوں کو سیل کیا گیاہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ضلع ساہیوال میں ذخیرہ اندوزوں سے 11252بوریاں ڈی اے پی کی برآمد کی گئیں جو نوٹیفائیڈ ریٹ پر سیل کر دی گئیں اور اسی طرح یوریا کی 11855بوریاں برآمد کی گئیں جن میں سے 10169سیل کر دی گئیں۔
ضلع اوکاڑہ سے 14505بوریاں ڈی اے پی اور 31135بوریاں یوریا کی برآمد کی گئیں جن میں سے 9640بوریاں ڈی اے پی اور 26409بوریاں یوریا کی سیل کر دی گئیں۔پاک پتن سے 10723بوریاں ڈی اے پی اور 18802بوریاں یوریا کی برآمد کی گئیں جن میں سے 10723بوریاں ڈی اے پی اور 18802بوریاں یوریا کی نوٹیفائیڈ ریٹ پر سیل کر دی گئیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.