سپریم کورٹ ،شناختی کارڈ میں شوہر کی جگہ چیئرمین نادرا کا نام درج، سینٹر انچارج کی برطرفی برقرار
منگل 30 نومبر 2021 00:21
(جاری ہے)
اس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ یہ تو سیدھی سیدھی شرارت کی گئی ہے، کیسے ممکن ہے کہ ڈیٹا انٹری میں اس قسم کی غلطی ہوجائی بطور انچارج آپ کی ذمہ داری تھی کہ ڈیٹا کا جائزہ لیتے۔
اس پر محمد بوٹا نے کہا کہ انکوائری ہوتی تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جاتا، شناختی کارڈ پر دستخط چیئرمین نادرا کے بھی ہوتے ہیں، اگر بطور انچارج میں ذمہ دار ہوں تو حتمی منظوری دینے والے تو چیئرمین نادرا کیسے نہیں درخواست گزار نے کہاکہ بغیر انکوائری شوکاز دیکر برطرف کر دیا گیا، عثمان مبین کے نام سے بعد میں ابھی انٹری ہوئی لیکن کارروائی نہیں ہوئی۔عدالت نے نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج کردی۔مزید اہم خبریں
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.