پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت سرگرمیوں کا آغاز، سرمایہ کاری مالیت میں 170 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
منگل 30 نومبر 2021 00:32
(جاری ہے)
کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب 70ارب68کروڑ90لاکھ17ہزار436روپے کا اضافہ ریکار ڈکیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ75کھرب87ارب82کروڑ12لاکھ88ہزار23روپے سے بڑھ کر77کھرب58ارب51کروڑ3لاکھ5ہزار459روپے ہو گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو 10ارب روپے مالیت کے 26کروڑ82لاکھ38ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ گذشتہ جمعہ کو10ارب روپے مالیت کے 28کروڑ98لاکھ47ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر 358کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی263کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،76میں کمی اور19کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے فوجی فوڈز 1کروڑ48لاکھ ،ٹی پی ایل پراپرٹیز 1کروڑ47لاکھ ،ورلڈ کال ٹیلی کام 1کروڑ36لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 1کروڑ25لاکھ اور فرسٹ نیشنل ایکوٹیز 1کروڑ7لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت میں58.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر898.00روپے ہو گئی اسی طرح 52.19روپے کے اضافے سے پاک ٹوبیکو کے حصص کی قیمت بڑھ کر1082.45روپے ہو گئی جبکہ گیٹرون انڈسٹریز کے حصص کی قیمت میں43.20روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر 532.80روپے ہو گئی اسی طرح24.85روپے کی کمی سے باٹا پاک کے حصص کی قیمت کم ہو کر1875.00روپے پرآ گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.