الیکشن کمیشن کی این اے 133میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی خبروں کی تردید
حلقے میں ضمنی انتخاب اپنے شیڈول کے مطابق 5دسمبر کو ہی ہوگا ‘ صوبائی الیکشن کمشنر اسرار خان
منگل 30 نومبر 2021 11:30
(جاری ہے)
صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان نے ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیوز سامنے آنے پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ این اے 133کے ضمنی انتخاب کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اس لئے ضمنی انتخاب ملتوی ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مبینہ ویڈیوز کی تحقیقات جاری ہیں،فرانزک کی جائے گی اور ذمہ داروں کو بے نقاب کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.