گوادر میں تیس ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مکمل کرلیاگیا
منگل 30 نومبر 2021 23:23
(جاری ہے)
ان خیالات اظہار انہوں نے پولیو مہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا ھے اجلاس میں ضلعی آفیسر صحت ڈاکٹر شیر دل ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر انام بشیر ،پی پی ایچ ائی کے مرتضی بلوچ سمیت دیگر نے شرکت کیا اس موقع پر اجلاس کو ضلعی افسر صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع گوادر میں 30968 بچوں کو پو لیو بچا کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں ، مختلف علاقوں میں موبائل ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں جو مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اور پولیو کے قطرے پلائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ پولیو مہم 13 دسمبر سے لیکر 17 دسمبر تک جاری رہے گی انہوں نے بتایا کہ کی پولیو کے اس قومی مہم کے دوران27500 بچوں کو وٹامن کے بھی قطرے پلائیں جائیں گیمزید قومی خبریں
-
نیب میں 573حاضرسروس ملازمین کیخلاف 70ارب کے کرپشن کیسز چلنے کا انکشاف
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ
-
لاہور، بیوی سے جھگڑے پر باپ نے غصے میں 3ماہ کے بیٹے کو پٹخ ڈالا
-
حکومت کا بیرون ملک میڈیکل تعلیم کیلئے این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی
-
شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ساری جماعت بے حد خوش ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5سال پورے کریگی‘ خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.