چھ دسمبر کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ تمام موٹرویز پر بند ہوگا،ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس
ہفتہ 4 دسمبر 2021 17:57
(جاری ہے)
یہ بات ایجوکیشن ونگ ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے انسپکٹر سید عمران عباس نے ہفتے کے روز چکوال پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔
انہوں نے مزید کہا کہ موٹروے پر سفر کرنے والوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق موٹروے پر چلنے والی تمام گاڑیاں جن پر ایم ٹیگ نہیں لگا ہوگا 06دسمبر 2021کے بعد موٹروے پر سفر کی اجازت نہیں ہوگی یہ حکم سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر جاری کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.