نورا فتحی پر بھی بھتہ خور سے خطیر مالیت کے تحائف وصول کرنے کا الزام
منگل 7 دسمبر 2021 23:04
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی طرف سے چندر شیکھر کیخلاف داخل کردہ 7,000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور نورا فتحی نے مبینہ بھتہ خور سے کروڑوں روپے مالیت کے تحائف وصول کئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ چندر شیکھر نے تفتیش کے دوران دعوی کیا کہ اس نے فتحی کو ایک لگژری کار اور فرنینڈیز کو 10کروڑ روپے مالیت سے زائد کے تحائف دیئے ہیں۔جیکولین فرنینڈس کو دیئے گئے تحائف میں مبینہ طور پر ایک گھوڑا، کئی فارسی بلیاں اور ہیروں سے جڑے زیورات کے سیٹ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.