مجھے اپنے کائونٹی کیریئر میں کبھی نسلی تعصب کا سامنا نہیں کرنا پڑا، وسیم اکرم
بدھ 8 دسمبر 2021 22:05
(جاری ہے)
یارکشائر کے سابق کرکٹر عظیم رفیق کے نسلی منافرت کا نشانہ بنائے جانے کے الزامات کی تصدیق کے بعد انگلش کرکٹ میں تعصب کے کئی کیسز سامنے آئے ،لنکا شائر اور ہیمپشائر کی 1990 کی دہائی میں نمائندگی کرنے والے وسیم اکرم نے کہاکہ میں اب کے بارے میں تو کچھ نہیں جانتا مگر 10 برس تک لنکا شائر کی نمائندگی کے دوران کبھی مجھے اس مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
انھوں نے ڈیوڈ لائیڈ کا بھی دفاع کیا جن کا نام عظیم رفیق نے برطانوی پارلیمانی کمیٹی کے سامنے گواہی کے دوران لیا تھا۔ وسیم نے کہاکہ ڈیوڈ لائیڈ نے 3 برس تک ہماری کوچنگ کی تھی وہ میرے کلچر کا احترام کرتے تھے، ان کو معلوم تھا کہ میں کون سا گوشت نہیں کھاتا اور شراب نوشی نہیں کرتا ہوں، اس لیے میرا کھانا الگ سے آتا تھا، وہاں پر کھلاڑیوں نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.