قومی وطن پارٹی کی حکومت پر ایک بار پھر شدید تنقید
کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والوں نے ملک کو عالمی مالیاتی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا:سکندر حیات خان شیر پائو
بدھ 8 دسمبر 2021 22:13
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں بے روزگاری اور مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا جبکہ دس ملین نوکریاں تودور کی بات حکومت نے لاتعداد لوگوں کو بے روزگار کردیاہے۔
انھوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں پورے ایشیامیں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے جو حکومت کی ناقص کارکردگی اور غلط حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کی معاشی پالیسیوں کو آئی ایم ایف اور دیگربین الاقوامی مالیاتی اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جن کو یہاں کے عوام کی پریشانیوں اور غربت کا کوئی احساس نہیں۔انھوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے اور خدشہ ہے کہ ملک میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والے لوگوں کی تعداد میں خطرناک حد تک مزیداضافہ ہو جائے گا جس کی تمام تر ذمہ داری پی ٹی آئی کے نااہل حکمرانوں پر عائد ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.