پشاور، پلاسٹک پولیتھین پلاسٹک بیگز کی موجودگی اور گرانفروشی، 53 دکاندار گرفتار
بدھ 8 دسمبر 2021 23:38
(جاری ہے)
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر طارق حسین نے جی ٹی روڈ پر بازاروں کا معائنہ کیا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عظمیٰ مکرم نے باچا خان چوک اور پجگی روڈ پر دکانوں کا معائنہ کیا جبکہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحریم شاہ نے حیات آباد کی مارکیٹوں میں دکانوں کا معائنہ کیا۔ کارروائیوں کے دوران گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی، کم وزن روٹی، تجاوزات، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور پلاسٹک پولی تھین بیگز کی موجودگی پر پشاور بھر سے مجموعی طور پر 53 دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیاجبکہ 230 کلو پلاسٹک پولے تھین بیگز کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا۔ان گرفتار دکانداروں میں سبزی و پھل فروش، نانبائی، قصاب، شیر فروش، جنرل سٹور مالکان، تجاوزات مافیا اور دیگر شامل ہیں ۔ ان گرفتار دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.