وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ایک روزہ دورہ پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

جمعرات 9 دسمبر 2021 13:12

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ایک روزہ دورہ پر ڈیرہ اسماعیل  خان پہنچ گئے
ڈیرہ اسمعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2021ء) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ایک روزہ دورہ پر ڈیرہ اسماعیل  خان پہنچ گئے۔وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد ایف سی کے پی سائوتھ  کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ایف سی کے پی سائوتھ ہیڈ کوارٹر کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔انہیں بارڈر مینجمنٹ اور سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :