بلوچستان حکومت تمام شعبہ جات ہائے زندگی سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے بھر پور جدوجہد کر رہی ہے،چیف سیکریٹری بلوچستان
جمعرات 9 دسمبر 2021 16:29
(جاری ہے)
عالمی یوم انسداد بدعنوانی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بدعنوانی سرکاری ملازمین کے اپنے فرائض انجام نہ دینے ، اقرباپروری ، سماجی اثر ورسوخ کے ناجائز استعمال اور رشوت کی صورت میں ہو سکتی ہےاور ایسے ہتھکنڈے عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی میں رکاوٹ بنتےہیں اور ترقی کے ثمرات کی نچلی سطح تک منتقلی میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتاہے۔
بدعنوانی سے معاشرے کی اخلاقی صحت کے محافظ مذہبی اور سیاسی ادارے شکست و ریخت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے حوصلہ افزا نتائج سامنے نہیں آرہے۔صوبائی حکومت سرکاری اداروں میں بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے برسر پیکار ہے۔ اس ضمن میں قومی احتساب بیورو کی جانب سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات قابل تحسین ہیں ، افسر شاہی اور نیب بلوچستان کرپشن کیخلاف مہم میں معاونت کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.