فائیو جی ٹیکنالوجی پروازوں کے لیے خطرہ بن گئی
ایفالپا نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 دسمبر 2021 16:46
(جاری ہے)
کپتانوں کی عالمی تنظیم نے یہ وارننگ امریکہ اور کینیڈا سمیت پوری دنیا کے ممالک کو جاری کر دی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ جہاز کی اونچائی غلط بتانے سے 2009ء میں ترکش ائیر لائن کا طیارہ ایمسٹراڈیم میں حادثے کا شکار ہوا تھا۔
ایفالپا نے امریکی فضائی حدود میں فائیو جی ٹیکنا لوجی والے ائیرپورٹس پر احتیاط برتنے کی ہدایت بھی کی۔ مزید برآں کپتانوں کی عالمی تنظیم نے متعلقہ انتظامیہ کو یہ بھی ہد ایت کی کہ فائیو جی ٹیکنالوجی میں انسٹرامنٹ لینڈنگ سسٹم اور آٹو پائلٹ کے استعمال سے گریز کریں۔ خیال رہے کہ رواں برس جنوری میں پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ پاکستان نے فائیو جی ٹیکنالوجی کی آزمائش کے دوران 1.685گیگا بائٹس فی سیکنڈ ڈاؤن لوڈ کی رفتار کے ساتھ اپنے تیز ترین انٹرنیٹ ڈیٹا کی شرح حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.