بچے کتنے اچھے؟، ثانیہ اور شعیب میں اختلاف کی ویڈیو وائرل
مزید کتنے بچے اور ہونے چاہئیں؟، ایک یا زیادہ؟:شعیب ملک، میرے خیال میں2:ثانیہ مرزا،صرف 2کیوں؟ 4،5،10کیوں نہیں؟:پاکستانی کرکٹر،کرکٹ ٹیم نہیں بنانی، زندگی میں اور بھی کام ہیں:بھارتی ٹینس سٹار
ذیشان مہتاب منگل 14 دسمبر 2021 13:56
(جاری ہے)
انسٹاگرام ویڈیو میں شعیب ملک ثانیہ سے پوچھتے ہیں کہ ’آپ کے خیال میں مزید کتنے بچے اور ہونے چاہئیں؟ ایک یا اس سے زیادہ ؟ اس سوال پر ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ میں جانتی ہوں کہ آپ ایک کو ترجیح دیتے ہیں لیکن میرے خیال میں دو۔
جواب میں شعیب ملک کہتے ہیں کہ صرف 2 بچے کیوں؟ 4، 5یا 10کیوں نہیں ؟ شعیب کے اس سوال پر ثانیہ جواب میں کہتی ہیں کہ کرکٹ ٹیم نہیں بنانی، زندگی میں اور بھی کام ہیں‘۔یاد رہے کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے 2010ء میں پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اپنا ہم سفر منتخب کیا تھا، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا ایک 3 سالہ بیٹا بھی ہے جس کا نام اذہان مرزا ملک ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.