زیارت میں عوام کو بجلی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں،صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ
جمعہ 17 دسمبر 2021 16:49
(جاری ہے)
ا خیالات کااظہار انہوں نے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں محمد نور آقا، ماسٹر اسلم تارن، حاجی عظیم آقا ،حاجی وزیر محمد ودیگر سے ملاقات کرنے کے دوران وفود بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر ایکسین کیسکو امان اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر زیارت میں بجلی کے حوالے سے درپیش مشکلات اور نئے فیڈرز کے حوالے سے تفصیلی بات چیت اور تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ کواس، کان،وام اور ورچوم کے لئے نئے فیڈرز منظورکرلیا ہے جس کاافتتاح ہوکر کام کاآغاز کردیاگیا ہے جبکہ منہ و دیگر علاقوں میں کیلئے بھی نئے فیڈرز کی منظوری کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کرنے کی کوشش کررہاہوں۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.