فلم '83' سینماء گھروں میں ریلیز کردی گئی
1988 میں معلوم ہوا بھارت کرکٹ ورلڈکپ جیتا، پنکج تریپاٹھی کا انکشاف
ہفتہ 25 دسمبر 2021 11:58
(جاری ہے)
اس کے علاوہ پنکج تریپاٹھی، جو اپنی بہترین اداکاری کیلئے مشہور ہیں، وہ اس فلم میں پی آر مان سنگھ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو 1983 میں بھارتی ٹیم کے منیجر تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پنکج تریپاٹھی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ بھارت نے کب اپنا پہلا کرکٹ ورلڈکپ جیتا۔اداکار نے کہا کہ 1988 میں تقریباً 7،8 سال کا تھا اور اپنے گاؤں میں گلِی ڈنڈا کھیل رہا تھا تو تب مجھے پہلی بار معلوم ہوا کہ بھارت نے انگلینڈ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے 1983 میں ورلڈ کپ جیتا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.