نادیہ جمیل، ثانیہ سعید نے 25 سال پرانی یادیں تازہ کیں
ویڈیو میں دونوں میاں محمد بخش کا کلام سیف الملوک پڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں
منگل 28 دسمبر 2021 11:36
(جاری ہے)
نادیہ جمیل نے مزید کہا کہ اور اس نے میرے لیے دوستی، وفاداری، اعتماد اور ایک دوسرے کے ساتھ آگے بڑھنے کی اہمیت کو تقویت دی کہ ایک دوسرے سے دستبردار نہیں ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے سے سیکھنا اور ایک دوسرے سے محبت کرنی چاہیے۔ایک اور ٹوئٹ میں نادیہ جمیل نے کہا کہ 25 سے زائد برس قبل ثانیہ سعید اور میں نے ’’پتلی گھر ‘‘کے لیے یہ کلام پڑھا تھا۔خیال رہے کہ 1996 میں مہرین جبار کی ہدایت کاری میں بننے والی ٹیلی فلم ’’پتلی گھر ‘‘کیلئے یہ کلام پڑھا گیا تھا، نادیہ جمیل اور ثانیہ سعید اس ٹیلی فلم کا حصہ تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.