علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو پر تبصروں کی بارش کر دی
جمعرات 30 دسمبر 2021 21:06
(جاری ہے)
علیزے شاہ کی اس وائرل ویڈیو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ساتھ بیٹھے لوگوں کے ساتھ باتوں میں مصروف کہیں جا رہی ہیں اور اس ویڈیو کے بننے سے بالکل لا علم ہیں۔
علیزے شاہ کی ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر منفی اور مثبت دونوں طرح کے تبصروں کی بارش کر دی گئی ہے۔چند انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ سگریٹ پینا علیزے شاہ کا ذاتی فعل ہے، کسی کو ان پر انگلی اٹھانے کا حق نہیں ہے۔علیزے شاہ کے چاہنے والوں کی جانب سے اس پوسٹ پر کیے گئے کمنٹس کے مطابق علیزے شاہ کے سگریٹ پینے سے ان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اپنی آخری رسومات بھارت میںاور راکھ آسٹریا میں بیٹے کیساتھ دفن کیے جانے کی خواہش ہے، سیلینا جیٹلی
-
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
-
حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
منشیات کیس، اداکار ساجد حسن کے بیٹے سمیت 2 ملزمان کی ضمانت برقرار
-
حرا مانی کا نیا فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر تنقید
-
ہانیہ عامر کے ریپ ڈیبیو، ’پابلو‘ نے دھوم مچا دی
-
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
-
سلمان خان کے دائیں ہاتھ میں ہمیشہ فیروزی بریسلٹ پہنے رہنا ایک مرتبہ پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
-
غزہ پر دستاویزی فلم نازا کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
-
کترینہ کیف کو ابتدائی دنوں میں ڈانس کے معاملے میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا
-
والد سیٹ پرکسی اداکارہ کو زیادہ میک اپ میں دیکھتے تو چہرہ دھونے کیلئے کہتے تھے، میگھنا گلزار
-
روی موہن، کینی شاہ کی ڈیٹنگ کی خبر پھر گرم، سابقہ اہلیہ کی طنزیہ پوسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.