برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

پیر 3 جنوری 2022 13:27

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سی276روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی190روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی174روپے فی درجن رہی۔