فیسکو ،بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

منگل 4 جنوری 2022 15:43

فیسکو ،بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - 04 جنوری2022ء) فیسکو نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ  برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پراہم نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث آج بدھ 5جنوری کوصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، گلاب، سلطانی، ایڈن ویلی، ایس ٹو، لال کوٹھی، جڑانوالہ روڈ، بورسٹل جیل، قراروالا، اکبراور نذیر شہید فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امین آباد فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے شاداب اور داتا فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ اورمرید والا فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ اور بہلک فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ اور بشیر آباد فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد اورمنگوآنہ فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے ریاض آباد فیڈر132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے بڑآنہ فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیواحمد نگر فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی اور ہجویری پارک فیڈر132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے ضیاء ٹاؤن فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو اورلال کوٹھی فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ اور نیو اواگت فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت(ایس ای ایل) فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ، الحبیب اور علی پور بنگلہ فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ، مو چی والا روڈ، کٹھور، حمزہ بورڈاور پینسرہ روڈ فیڈرصبح نو سے سہ پہر چار بجے تک132کے جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے گردانا فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے جلال سٹریٹ، جنرل ہسپتال، فیصل اور اقبال ٹاؤن فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایڈن ویلی، ایس ٹو، جڑانوالہ روڈ، سلطانی الاسٹو، بورسٹل جیل، لال کوٹھی اور گلاب فیڈر علاوہ ازیں 5جنوری تا8جنوری کو (روزانہ)صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈ سٹیشن کے تھراج شہید فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔