متحدہ عرب امارات میں یومیہ کورونا کیسز کی خطرناک صورتحال آج بھی برقرار
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2,627 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی
ساجد علی جمعہ 7 جنوری 2022 15:14
(جاری ہے)
آر اے کے ہسپتال میں میڈیکل ڈائریکٹر اور نیورولوجسٹ ڈاکٹر سویتا پرکاش آدتیہ نے کہا ہے کہ ایک مطالعہ میں یہ ریکارڈ کیا گیا کہ کپڑے کے ماسک صرف 47 فیصد تحفظ فراہم کرتے ہیں، جب کہ KN95 اور N95 کے ساتھ سرجیکل ماسک 95 فیصد تحفظ فراہم کرتے ہیں ، نزلہ زکام ، فلو اور کوویڈ 19 کا سبب بننے والے وائرس متاثرہ افراد کی ناک اور منہ سے نکلنے والی بوندوں کے ذریعے ہی پھیلتے ہیں اور یہ مزید بھی سب پھیل سکتے ہیں اس سے پہلے کہ کسی شخص کو احساس ہو کہ وہ متاثر ہے ، اس کے لیے وقت مختلف ہوتا ہے جب کسی بھی بیماری میں مبتلا شخص بیمار محسوس کرنا شروع کر دے گا ، کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کچھ لوگوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں لیکن پھر بھی ان کے لیے اس کا پھیلنا ممکن ہے۔
یونیورسٹی آف میری لینڈ سکول آف پبلک ہیلتھ میں اسسٹنٹ ریسرچ پروفیسر کرسٹن کولمین کا کہنا ہے کہ کھانسی ، بخار، تھکاوٹ اور پٹھوں میں درد فلو اور کوویڈ 19 دونوں میں عام ہیں ، کورونا کی مخصوص علامات میں ذائقہ یا بو کا کھو جانا شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.