بچوں کو جنم دینا اچھا لگتا ہے، بس میں ہوتا تو ہر ہفتے بچے کو جنم دیتی، یہودی اداکارہ گال گدوت
جمعہ 7 جنوری 2022 17:14
(جاری ہے)
اداکارہ کے مطابق نئی زندگی کو جنم دینا بہت ہی پیارا اور پرسکون عمل ہے اور انہیں بچوں کو جنم دینے کا عمل بہت پسند ہے۔
ایک سوال کے جواب میں گال گدوت نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ بچوں کو جنم دینا آسان نہیں، یہ بہت ہی مشکل کام ہے لیکن ساتھ ہی یہ پرسکون اور پیارا عمل بھی ہے، کیوں کہ اس وقت ایک عورت دوسری زندگی کو جنم دے رہی ہوتی ہیں۔ذاتی تجربہ بیان کرتے ہوئے اسرائیلی اداکارہ نے کہا کہ وہ بچوں کی پیدائش کے وقت انجکشن کے ذریعے اپنے جسم کا نچلہ حصہ سن کروا دیتی ہیں، اس لیے انہیں اتنی زیادہ تکلیف کا احساس نہیں ہوتا۔اداکارہ نے کہا کہ بچے پیدا کرنے کا عمل اتنا اچھا اور پرسکون ہے کہ اگر ان کے بس میں ہوتا تو وہ ہر ہفتے ایک بچے کو جنم دیتیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.