نارووال پولیس کاناجائز اسلحہ ہولڈرز، منشیات فروشوں اور مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون
کیٹگری بی سمیت 11ملزمان گرفتار، 05پسٹل 30بور،01رائفل 223بور،1240گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد
اتوار 9 جنوری 2022 16:20
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ رعیہ خاص نے 02ناجائزا سلحہ ہولڈرزمحمد یاسر اور احسن جاوید کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 02عدد پسٹل 30بور برآمد کر لئے۔
دوسری کاروائی میں مجرم اشتہاری کیٹگریBشہزاد مسیح کو گرفتار کر لیا جوکہ مقدمہ نمبر 237/21بجرم 379ت پ میں مطلوب تھا۔ایس ایچ او تھانہ بدوملہی نے منشیات فروشوں کے خلا ف کریک ڈا ن کر تے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ضیا الحق عرف علی رضا کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1240گرام چرس برآمد کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ لیسر کلاں نے ناجائزاسلحہ ہولڈرزکے خلا ف کریک ڈان کر تے ہوئے ناجائز اسلحہ ہولڈر آصف کو گرفتار کر کے ملز م کے قبضہ سے پسٹل 30بور برآمد کر لیا پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.