معروف اسٹیج اداکارہ بچے کے اغوا میں ملوث نکلی
پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر مغوی بچہ بازیاب کروا لیا، اداکارہ سمیت 3 افراد گرفتار کر لیے گئے
محمد علی جمعرات 13 جنوری 2022 00:47
(جاری ہے)
اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسٹیج اداکارہ آئمہ خان کی جانب سے بچہ اغوا کیے جانے کے اطلاع ملنے پر پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تو مغوی بچہ بازیاب کروا لیا گیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ اداکارہ کے گھر سے مغوی بچہ بازیاب کروائے جانے کے بعد آئمہ خان، ان کے شوہر اور دیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کے گھر سے بازیاب کروایا گیا بچہ 2 دن قبل ملتان کے علاقے کڑی جمنداں سے اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق بچے کے اغوا میں ملوث اداکارہ آئمہ خان اور اس کے شوہر کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی، تاہم دونوں کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔ بچے کے اغوا کی وجوہات کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.