کوٹلی ستیاں پولیس کی کارروائی ،دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنیوالا چور چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا
جمعہ 14 جنوری 2022 21:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شہری کی شکایت پر سی پی او ساجد کیانی نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، کوٹلی ستیاں پولیس نے فوری کاروائی دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنے والا چور بد ر محمود کو24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا، ملزم سے مختلف برآنڈ کے سگریٹ، 5800روپے نقدی اور 2 موبائل فون برآمد ہوئے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کاتحفظ اولین فرض ہے، چوروں اور ڈکیتوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.