سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار،مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں ، ذرائع
سانحہ مری پر تحقیقاتی رپورٹ تیار کی جارہی ہے جس کو جلد عوام کے سامنے پیش کریں گے، ترجمان پنجاب
پیر 17 جنوری 2022 23:16
(جاری ہے)
دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ سانحہ مری پر تحقیقاتی رپورٹ تیار کی جارہی ہے جس کو جلد عوام کے سامنے پیش کریں گے۔
اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ کی تیاری میں مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں، کمیٹی اپنی فائنڈنگز کو رپورٹ کی شکل دے رہی ہے۔رپورٹ کی تاخیر سے متعلق سوال کے جواب میں ذرائع کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے جامع تحقیقات کی ہیں جس میں درجنوں انتظامی، آپریشنل افسران، اسٹاف، سانحہ میں بچ جانے والے اور مری والوں کے انٹرویوز شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.