موٹروے پولیس کی 18 سے 20 جنوری تک مختلف پہاڑی مقامات کا دورہ کرنے سے گریز کرنے کی تلقین
پیر 17 جنوری 2022 20:31
(جاری ہے)
پیر کو یہاں جاری ایک ایڈوائزری میں ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے کہا کہ سیاح خاص طور پر آنے والے دو دنوںمیں مری اور گلیات جانے سے گریزکریں کیونکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ وارننگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 18 جنوری سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں موسم بتدریج خراب رہنے کا امکان ہے اور یہ صورتحال 20 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔ اس دوران ہلکی، درمیانی اور شدید درجے کی بارش اور برفباری سے مری میں سڑکوں کی بندش کا خدشہ ہو سکتا ہے اور موجودہ شدید دھند کی صورتحال میں کمی آنے کا امکان ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور جبری لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ رک سکا
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
-
پاکستان اورکرغزستان کے درمیان تعلیم، صحت ، تجارت،ماحولیاتی تبدیلی،سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
-
چیچہ وطنی: ریسکیو 1122 ساہیوال نے اگست2026 میں 9857 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
-
ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کی روک تھام کےلئے سرویلنس، ہاٹ سپاٹس کی نگرانی مزید موثر بنائی جائے، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ
-
جعلی ویزوں و پروٹیکٹر سٹیکرز بنانے والا نیٹ ورک بے نقاب، 305 پاکستانی پاسپورٹس برآمد، ملزم گرفتار،ایف آئی اے
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو کے چیف انجینئر ڈیویلپمنٹ حبیب الرحمان خان مروت کی ملاقات
-
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی اہم کامیابی ہے، سرفراز بگٹی
-
لاہور: جیب تراشی کی وارداتوں میں 9 فیصد ریکارڈ اضافہ
-
لاہور: 6 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی کی کوشش پر ملزم گرفتار
-
دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن عبید کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے،طارق فضل چوہدری
-
ٴْکم عمر بچے کے ساتھ ازدواجی زندگی گزارنا رضامندی کے باوجود چائلڈ ابیوزہوگا،لاہورہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.