شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں، کیپٹن محمد صفدر

منگل 18 جنوری 2022 15:11

شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر گھومتے رہے ہیں تب کچھ نہیں کرسکے ۔ انہوںنے کہاکہ مشرف سے عمران اور پھر آگے کوئی اور ،شیخ رشید چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :