اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر، سائنس جنرل گروپس اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات (دوسرے مرحلہ) کے نتائج کا اعلان
منگل 18 جنوری 2022 23:45
(جاری ہے)
ان امتحانات میں 4ہزار 291امیدوار چھ پرچوں میں، 134امیدوار پانچ پرچوں میں، 166 امیدوارچار پرچوں میں اور 18امیدوارتین پرچوں میں کامیاب ہوئے۔
چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ خصوصی امیدواروں کے امتحانات میں 114امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی، 113امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے۔ ان امتحانات میں 111امیدوار چھ پرچوں میں، ایک امیدوار پانچ پرچوں میں اور ایک امیدوار تین پرچوں میں کامیاب ہوامزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.