برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو کمی

بدھ 19 جنوری 2022 13:39

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سی254روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سی175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔