بلوچستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ درختوں کی کٹائی پر ایک کروڑ 25لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
جمعرات 20 جنوری 2022 00:09
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نئے سال کے شروع ہوتے ہی عالمدار روڈ کوئٹہ پر سڑک کے کنارے دو درخت کاٹنے پر محکمہ جنگلات کوئٹہ ڈیویژن کے کنزرویٹر و جنگلی حیات و جنگلات کے تحفظ کیلئے اٹھنے والے اشر تحریک کے صف اول کے ایکٹیویسٹ نیاز کاکڑ صاحب کی رہنمائی میں ڈسٹرکٹ کنزرویٹر فواد صدیق اور رینج آفیسر نصیر مندوخیل نے ملزم پر 30,000,00 روپے جرمانہ لگایا اور دوسرے کیس میں 12 عدد درخت، جس میں 8 عدد توت کے درخت کی کٹائی پر ملزم پر ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
یاد رہے کہ یہ 12 عدد درخت جناح روڈ پر بیک سنیک بار کے بلمقابل پلاٹ میں لگے تھے۔ ان بہادر افسران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور التجا کیجاتی ہے کہ ژوب ڈیویژن، لورالائی ڈیویژن اور سبی ڈیویژن میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس لیا جائے۔ یاد رہے کہ ژوب میں اس وقت نیو اپوزی ٹان میں مین سڑک پر اور دیگر ٹالوں میں زیتون کی لکڑی کھلے عام نیلام ہورہی ہے۔ اسی طرح میختر اور دیگر اضلاع کا صورت حال ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.