نیب ترامیم سے فائدہ نہیں لینا چاہتے، یہ این آر او ہے ،ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے‘ عطا اللہ تارڑ
حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست واپس لے لی ،سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں شہزاد اکبر نالائق اکبر ہے، عنقریب فارغ ،ان کی جگہ ایک شخص انٹرویو بھی دے چکا ہے‘ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 جنوری 2022 13:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مری سانحے سے متعلق اسمبلی کا اجلاس ہماری ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے ،یہ انتہا کا ظلم ہے چند افراد کو او ایس ڈی بنا کر اصل ذمہ داران کو چھوڑ دیا گیا ،ہم سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، مطالبہ ہے اصل ذمہ داران کو کٹہرے میں لایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سکون کی نیند سو رہے تھے اورمری میں لوگ ٹھٹھر کر مر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر نالائق اکبر ہے، تین سال سے ناکام ہورہا ہے، سر توڑ کوشش کر رہا ہے کسی طرح شہباز شریف کو گرفتار کروا دے ،ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹے کی پریس کانفرنس کرتا ہے لیکن ثبوت کوئی عدالت میں پیش نہیں کرتا ،شہزاد اکبر عنقریب فارغ ہونے والے ہیں ان کی جگہ ایک شخص انٹرویو بھی دے چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.