ہفتہ باچا خان تقریبات ‘ باچا خان مرکز پشاور میں آغاز کردیا گیا
جمعرات 20 جنوری 2022 23:55
(جاری ہے)
تقریب کا آغازننگیالے پختون کے سالاروں کی سلامی سے ہوا۔
اس موقع پر اے این پی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، سیکرٹری ثقافت لائق باچا، سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور صوبائی سینئر نائب صدر خوشدل خان ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک، ترجمان ثمر ہارون بلور، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان،سیکرٹری ثقافت خادم حسین، سیکرٹری مالیات مختیار خان، سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈووکیٹ اور ثناگلزار، اراکین صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک، صلاح الدین خان، فیصل زیب خان،وقار خان، سالار اعظم خدائی خدمتگار تنظیم ڈاکٹر شمس الحق، ڈائریکٹر باچا خان ٹرسٹ ریسرچ سنٹرڈاکٹر فضل الرحیم مروت، میئر مردان حمایت اللہ مایار اور دیگر مرکزی اور صوبائی قائدین اور ذمہ داران بھی موجود تھے۔ ہفتہ باچا خان کی تقریبات 26 جنوری تک جاری رہیں گی۔ 26 جنوری کو اتمانزئی بائی پاس چارسدہ میں عظیم الشان اختتامی جلسہ عام ہوگا، جس سے مرکزی اور صوبائی قائدین خصوصی خطاب کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے
-
سٹریٹ چلڈرن کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، رانا مشہود
-
نرسنگ کے شعبہ میں جدید اصلاحات لا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش
-
خواجہ سرا کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک سے گرفتار
-
دعا ہے میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہو، یہاں تو اچانک سے 26 سال بعد ایک چھٹی دے دی جاتی ہے، زرتاج گل
-
8 لاکھ 50 ہزار بینظیر مزدور کارڈ نادرا سے جاری کروا رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی،شیخ آفتاب احمد
-
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہی: شرجیل میمن
-
تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.