ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک چل بسے
جمعہ 21 جنوری 2022 19:08
(جاری ہے)
انہوں نے گیسٹ ہائوس کی کچھ اقساط اور ثمینہ پیرزادہ کی فلم’’انتہا‘‘ کا اسکرین پلے بھی لکھا۔
انہوں نے فرانسیسی ناولaround the world in eighty days کا اردو ترجمہ بھی کیا۔ڈاکٹر ڈینس ا7ئزک کو 1979 میں تمغہ حٴْسنِ کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔ڈاکٹر ڈینس ا7ئزک 11 جنوری 1951 کو پشاور میں پیدا ہوئے، 1970 میں خیبر میڈیکل کالج سے گریجویشن کی اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 25 سال بطور ڈاکٹر خدمات انجام دیں جبکہ 2000ء میں وہ اپنی فیملی کے ساتھ کینیڈا ہجرت کرگئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.