ضلع گوادر کی سمندری حدود میں غیر قانونی فشنگ کے تدارک کیلئے سخت اقدامات کئے جا رہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
گوادر ہمارا قیمتی اثاثہ ہے گوادر اور اسکے لوگوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ،گوادر کے لوگوں کے حقوق کو سیاست کی نظر نہیں ہونے دیا جائیگا،میر عبدالقدوس بزنجو
ہفتہ 22 جنوری 2022 00:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گوادر ہمارا قیمتی اثاثہ ہے گوادر اور اسکے لوگوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح گوادر کے لوگوں کے حقوق کو سیاست کی نظر نہیں ہونے دیا جائے گاحکومت ماہی گیروں اور عام لوگوں کے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گوادر کے عوام اپنی حکومت پر مکمل اعتماد رکھیںگوادر کی ترقی ہماری حکومت کی مربوط پالیسی کا اہم حصہ ہے جب سے ہماری حکومت قائم ہوئی ہے ہماری تما م تر توجہ گوادر کی ترقی کی جانب مرکوز ہے موجودہ حکومت غیرقانونی ٹرالنگ کے مستقل بنیادوں پر خاتمہ کے ذریعے مقامی لوگوں کے روزگار و حقوق کو تحفظ دیگی وفدنے غیر قانونی ماہی گیری کی روک تھام اور ماہی گیروں کے روزگار و حقوق کے تحفظ کے لئے حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گوادر کے ماہی گیر کسی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.