بھارت میں کورونا وائرس کے 3لاکھ 37 ہزار704 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
ہفتہ 22 جنوری 2022 11:44
(جاری ہے)
چینی خبر رساں ادارے نے بھارتی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ 88ہزار 884 تک پہنچ گئی ہے۔ملک میں اب تک کورونا وائرس کے فعال2113365 کیسز ہیں۔واضح رہے کہ بھارت میں اومیکرون ویرینٹ کی مجموعی تعداد10ہزار 50 تک پہنچ گئی ہے اوراومیکرون کے زیادہ تر کیس مہاراشٹر، راجستھان،مغربی بنگال اور دہلی سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارت میں سی جے پی کے احتجاج کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کی تصدیق
-
عمان میں 60 سال سے زائد عمر کے غیرملکی ملازمین کیلئے بری خبر
-
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بعد ایران کے زمینی علاقوں پر بھی کنٹرول کا دعویٰ کردیا
-
امداد میں کٹوتی صومالیہ میں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی،یونیسف
-
مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ ہو، ایف پی آئی ایف
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی
-
نیٹو رکن ممالک کا آبنائے ہرمز میں آزادانہ آمدورفت کے تحفظ کے لیے تعاون پر غور
-
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
-
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں، اسماعیل بقائی
-
تمہاری امی خوش نہیں ہونگی، ٹرمپ کاریلی میں رکاوٹ ڈالنے والے شخص کو انتباہ
-
کینیڈین وزیر اعظم کا امریکا سے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان
-
بچوں کی رازداری، ٹک ٹاک امریکی محکمہ انصاف کو 40 کروڑ ڈالرز دے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.