انارکلی دھماکہ ،پولیس کے سرچ آپریشن میں 18مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ہوٹل،گیسٹ ہائوس یا سرائے میں بغیر اندراج ٹھہرانے پر مقدمہ درج ہوگا‘ ڈی آئی جی آپریشنز
ہفتہ 22 جنوری 2022 16:04
(جاری ہے)
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد کے مطابق پولیس نے حساس مقامات پر واقع ،ہوٹلوں،سرائوں اورگیسٹ ہاوسز میں رات کے آخری پہر سے صبح تک چیکنگ کی،سرچ آپریشن کے دوران ہوٹلز،ہاسٹلز اوربس اڈوں کو بھی چیک کیا گیا،82دوکانیں، 764کرایہ دار اور1064گھروں کی چیکنگ کی گئی،سرچ آپریشن کے دوران 6383افراد کو چیک کیا گیا اور18مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
انہوں نے کہاکہ ہوٹلز میں بغیراندراج کے ٹھہرنے والوں سے پوچھ گچھ کی گئی،پولیس کی بھاری نفری نے داتا دربار کے اردگرد تمام ہوٹلوں اور صحرائوں کو خالی کروا کر چیک کیا،دربار کے ارد گرد لگے ٹھیلے بھی ہٹایئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.