نوشہرہ،تھانہ اکبرپورہ پولیس نے منشیات کی بھاری کھپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،چرس بر آمد
اتوار 23 جنوری 2022 18:20
(جاری ہے)
مشکوک گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی کی جارہی تھی۔
ایک مشکوک موٹر کار کو روکنے کا اشارہ کیا گیا۔روکنے کے بجائے ڈرائیور نے گاڑی کی سپیڈ بڑھا دی۔تعاقب کرنے پر موٹر کار کا ایکسڈنٹ ہو گیا۔موٹروے کے اردگرد خاردار تاروں کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ موٹر کار نمبری 342/ALGکی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے 30 کلوگرام افیون اور 36 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی۔موٹرکار کو تحویل میں لیکر تفتیش جاری ہے۔نوشہرہ پولیس کا نوجوان نسل کو نشے کی لت میں مبتلا کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.