برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

پیر 24 جنوری 2022 14:36

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سی247روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سی170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سی169روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔