ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی کی زیر صدارت ضلعی پروفائل پر اجلاس کا انعقاد
پیر 24 جنوری 2022 15:57
(جاری ہے)
انہوں نے معیار تعلیم، کووڈ ایس او پیز سمیت دیگر تفصیلات سے اگاہ کیا، اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبدالراؤف نے مختلف اے ڈی پی کی جاری و نئی سکیموں بارے تفصیلات فراہم کیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر نے محکمہ مال کی کارکردگی بارے بتایا اور ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے ریونیو کے اہداف کے حصول کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر کو ضروری ہدایات دیں۔ اجلاس میں ڈی سی سیالکوٹ نے مہنگائی کی روک تھام کے لئے پرائس کنٹرول کی کاروائیو٘ں میں تیزی لانے کے ساتھ ساتھ مختلف سٹورز پر ڈی سی کاؤنٹرز کے قیام اور ان کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لئے ہدایات دیں۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مصنوئی مہنگائی کی روک تھام اور نرخ نامے آویزاں کروانے اور ان پر عملدرٓمد کروانے کے لئے حکم دیا۔ڈی سی سیالکوٹ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو معیاری صحت و تعلیم سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں۔ انہوں نے ہدایات دیں کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس قیمتیوں میں توازن لانے کے لئے کام کریں، اس ضمن میں خلاف ورزی کرنے پر سخت قانون کارروائی کی جائے گی۔ ڈی سی سیالکوٹ نے تمام متعلقہ افسران کو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ پروجیکٹس پر اہداف کے مطابق کام کرنے کا حکم دیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.