برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو، فارمی انڈی12روپے درجن سستے

بدھ 26 جنوری 2022 13:08

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کلو، فارمی انڈی12روپے درجن سستے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے241روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت12روپے کمی سی157روپے فی درجن رہی۔