پاکستانی سی فوڈ برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
جمعرات 10 ستمبر 2026 12:08
(جاری ہے)
اس کے علاوہ منجمد اسکویڈ، کٹل فش، فش میل، جھینگے اور کیکڑے بھی اہم برآمدی مصنوعات میں شامل رہے۔وزارتِ بحری امور کے مطابق پاکستانی سمندری خوراک جاپان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا اور دیگر عالمی منڈیوں تک پہنچ رہی ہے۔
برآمدی معیار میں بہتری، خوراک کے تحفظ کے اصولوں پر عملدرآمد اور نئی عالمی منڈیوں تک رسائی نے برآمدات میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔پاکستانی سمندری خوراک کی یورپی منڈی میں بھی دوبارہ رسائی اور اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔ یورپی یونین کی جانب سے 2007ء میں عائد پابندی کے بعد پاکستانی سی فوڈ مصنوعات عالمی معیار پر توجہ کے باعث دوبارہ یورپی منڈی میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہی ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر سمندری خوراک کی ویلیو ایڈیشن، معیار، پیکیجنگ اور برآمدی سہولتوں پر مزید توجہ دی جائے تو پاکستان اس شعبے کی برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سمندری خوراک کی برآمدات میں مسلسل اضافہ نہ صرف زرمبادلہ کے حصول میں معاون ثابت ہورہا ہے بلکہ ماہی گیری، سمندری خوراک کی تیاری، ترسیل اور متعلقہ صنعتوں سے وابستہ لاکھوں افراد کے لیے روزگار کے مزید مواقع پیدا کرنے کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستانی سی فوڈ برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
کپاس کی پیداوار کے درست تخمینے کیلئے سیٹلائٹ مانیٹرنگ اورفیکٹریوں کے ڈیٹا کی روزانہ نگرانی کا فیصلہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات ریکارڈ 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار بڑھانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہو گا،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں
-
ملک میں یوریا اورڈی اے پی کھادوں کی فروخت میں اگست کے دوران کمی
-
مختلف اجناس ،چارہ جات ،سبزیوں،آئل سیڈزکے بیجوں کی خریداری ، پیداواری اہداف مقرر
-
چین کی جانب سے پاکستان کو ویٹرنری ویکسینز کا عطیہ، لائیو اسٹاک میں بیماریوں کے تدارک کیلئے تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سورج مکھی کےکاشتکار جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے سپرے کریں،محکمہ زراعت
-
کماد کی فصل کو 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
-
ایشیئن ترقیاتی بینک کے وفد کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
-
کماد کے کاشتکار زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے اگست میں پوٹاش کا استعمال کریں ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.