اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی ، ملکی سلامتی و خوشحای کیلئے خصوصی دعا

بدھ 26 جنوری 2022 13:15

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی ، ملکی سلامتی ..
مدینہ منورة (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور ملکی سلامتی و خوشحای کیلئے خصوصی دعا کی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :