ش*سوشل میڈیا پر پاگل کہنے والے یوزر کو دھرمیندر کا عاجزانہ جواب، پرستار خوش
بدھ 26 جنوری 2022 18:40
(جاری ہے)
یاد رہے کہ یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب سوشل میڈیا پر ان سے یہ رویہ اختیار کیا گیا لیکن انہوں نے اسکا جواب نہایت عاجزی اور شریفانہ انداز میں دیا۔
واضح رہے کہ ایک حالیہ ٹوئٹ میں دھرمیندر نے نیتا جی سبھاش چندرا بوس کے ممبئی گیٹ پر نصب مجسمے کی ایک تصویر اپنے ایک حالیہ ٹوئٹ پر لگائی اور تحریر کیا کہ میں نیتا جی سیلوٹ کرتا ہوں، زندگی ہے قوم کی، تو قوم پر لٹائے جا، ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے مزید تحریر کیا۔دھرم، آپ کا یقین، آپ کا اپنے اوپر ایمان آپ کی زندگی بدل دیتی ہے، اس کے جواب میں ایک یوزر نے لکھا کہ آپ پاگل تو نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.